17 نومبر
Appearance
15 نومبر | 16 نومبر | 17 نومبر | 18 نومبر | 19 نومبر |
واقعات
[ترمیم]- 1933ء - امریکا نے سوویت یونین کو تسلیم کرکے تجارت کا آغاز کیا [1]
- 1922ء - سلطنت عثمانیہ کے آخری سلطان محمد وحید الدین جلا وطن ہوکر اٹلی پہنچے [1]
- 1869ء - مصر میں سوئز کینال کا افتتاح ہوا [1]
ولادت
[ترمیم]- 9ء – ویسپازیان، رومی حکمران (و۔ 79ء)
- 1790ء – اگست فرڈیننڈ موبیوس، جرمن ریاضی دان و ماہر فلکیات (و۔ 1868ء)
- 1902ء – یوجین پاول وگنر، ہنگری طبیعیات دان اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1995ء)
- 1909ء – غلام عباس (افسانہ نگار)
- 1922ء – سٹینلی کوہن (حیاتیاتی کیمیادان)، امریکی حیاتیاتی کیمیا دان، نوبل انعامیافتہ
- 1923ء – امید فاضلی، شاعر اور مرثیہ نگار
- 1928ء – سید قاسم محمود، پاکستانی مصنف، مؤلف دائرۃ العارف
- 1943ء – لارین ہٹن، امریکی ماڈل و اداکارہ
- 1950ء – صفدر ہمدانی، پاکستان کے معروف شاعر،ادیب، صحافی، مرثیہ نگار، محقق اور براڈکاسٹر ہیں۔
- 1952ء – رونا لیلی، بنگلہ دیشی گلوکارہ
- 1973ء – لیسلی بب، امریکی اداکارہ و ہدایت کار
- 1981ء – سارہ نکولس ہارڈنگ،انگلستان کی اداکارہ (و۔ 2021ء)
وفات
[ترمیم]- 1492ء – عبد الرحمٰن جامی، فارسی صوفی اور مصنف (پ۔ 1414ء)
- 1558ء – میری اول ملکہ انگلستان (پ۔ 1516ء)
- 1624ء – بہمن، جرمن متصوف (پ۔ 1575ء)
- 1928ء – لالہ لاجپت رائے، بھارتی مصنف اور سیاست دان (پ۔ 1865ء)
- 1976ء – عبد الحمید خان بھاشانی، بنگلہ دیشی سیاست دان (پ۔ 1880ء)
- 1976ء – سید وقار عظیم، اردو نقاد، محقق، ماہرِ تعلیم (پ۔ 1910ء)
- 1990ء – رابرٹ ہوفسٹڈلر، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1915ء)
- 2000ء – لیوس نیل، فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1904ء)
- 2012ء – بال ٹھاکرے، بھارتی کارٹون نگار اور سیاست دان (پ۔ 1926ء)
- 2013ء – ڈورس لیسنگ، برطانوی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1919ء)
- 2007ء – شفیع محمد شاہ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور ریڈیو، ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار تھے۔
- 869ء – عبدالرحمن دارمی، حدیث کی معتبر کتاب سنن الدارمی کے مؤلف ہیں۔
- 1963ء – محفوظ الرحمن نامی
- 2018ء – سلمان اعظمی
- 2023ء – گوہر ایوب خان ، 86سال، پاکستانی سیاست دان، وزیر خارجہ امور (1997–1998) اور قومی اسمبلی کے اسپیکر (1990–1993)
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو