محقق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تحقیقاتی اُمور سرانجام دینے والے کو محقق کہا جاتا ہے۔ کسی بھی علم، تاریخ یا واقعہ کی تحقیقات اور شواہد کی پڑتال کے لئے محققین کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور اُن کے اخذ کردہ نتائج و بیانات، واقعے کی اصل بنیاد، ابتدا، وجوہات وغیرہ پر روشنی ڈالتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=محقق&oldid=930934’’ مستعادہ منجانب