بہمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بہمن
(جرمن میں: Jakob Böhme خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Jacob-Böhme.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 اپریل 1575[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 17 نومبر 1624 (49 سال)[3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Germany.svg جرمنی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
دیگر معلومات
پیشہ فلسفی،  الٰہیات دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان جرمن[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

دارائے اعظم کا نواسہ۔ جو اس کی وفات پرایران کا شہنشاہ ہوا۔ نہایت خوبصورت اور عیش پرست نوجوان تھا۔ مصر اور بابل کی بغاوتوں کو فرو کرنے کے بعد 481ء ق م میں یونان پر حملہ کیا۔ اس کی فوج میں 12 سو جنگی جہاز، ایک لاکھ سوار اور سترہ لاکھ پیدل سپاہی تھے۔ شمالی اور وسطی یونان فتح کرکے جنوب کی طرف بڑھا۔ تھرموپائی لی کی مشہور جنگ میں یونانیوں کو شکست دی اور ایتھنز فتح کر لیا۔ لیکن سلامیز کی بحری جنگ میں یونانی غالب آئے۔ بہمن کے بہ کثرت جہاز برباد ہو گئے اور اسے پسپا ہونا پڑا۔ آخر اپنی عیاشیوں کے باعث ایک پرہ دار ارتابس کے ہاتھوں قتل ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.searchwithin.org/journal/tat_journal-13.html#2
  2. https://www.scribd.com/document/35189629/Jacob-Bohme
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11891910k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w63n2psn — بنام: Jakob Böhme — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/223923 — بنام: Jacob Bohme — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11891910k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ