11 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
9 نومبر 10 نومبر 11 نومبر 12 نومبر 13 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 2003ء - ممبران قومی اسمبلی کا کاروکاری رسم ختم کرنے کا مطالبہ [1]
  • 1985ء - صدر پاکستان ضیاالحق نے سیاسی جماعتوں کی یکم جنوری تک بحالی کی یقین دہانی کرائی [1]
  • 1974ء - محمد احمد خان قصوری کا قتل : ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف مقدمہ درج [1]
  • 1973ء - گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کا استعفی قبول کرلیا گیا [1]
  • 1947ء - دیر اور چترال کا پاکستان سے الحاق [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 2004ء - فلسطینی رہنما یاسر عرفات کا انتقال ہوا [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.  Unknown parameter |separator= ignored (|mode= suggested) (help)