24 مئی
Jump to navigation
Jump to search
22 مئی | 23 مئی | 24 مئی | 25 مئی | 26 مئی |
واقعات[ترمیم]
- 2001ء نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سرکی [1]
- 2000ء جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا [1]
- 1985ء بنگلہ دیش میں طوفان سے دس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1922ء روس اور اٹلی کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پایا [1]
ولادت[ترمیم]
وفات:[ترمیم]
2005، لیجنڈری پاکستانی اداکار رنگیلا نے گردوں کے فیل ہونے کی وجہ سے لاہور میں انتقال کیا۔۔۔ان کا اصل نام سعید خان تھا پاراچنار کے علاقے کرم ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ فلمی بورڈ بنانے کے کام سے عملی زندگی کا آغاز کیا،،،اسٹیج ڈراموں سے اداکاری شروع کی 1960 میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔جٹی ان کی پہلی فلم تھی۔۔۔بطور ہدایتکار دیا اور طوفان، رنگیلا، کبڑا عاشق، صبح کا تارا، اور دو رنگیلے جیسی کامیاب فلمیں بنائیں۔۔۔بطور گلوکار دیا اور طوفان سمیت متعدد فلموں میں گانے بھی گائے
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
"