5 اکتوبر
ظاہری ہیئت
| 3 اکتوبر | 4 اکتوبر | 5 اکتوبر | 6 اکتوبر | 7 اکتوبر |
| << | اکتوبر | >> | ||||
| ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
| 2026ء | ||||||
واقعات
[ترمیم]- 1864ء - شدید طوفان سے کلکتہ کا ایک بڑا حصّہ تباہ ہو گیا اور تقریباً ساٹھ ہزارافراد ہلاک ہو گئے۔[1]
- 1947ء - بھارتی حکومت نے جو ناگڑھ کے پاکستان سے الحاق اور بابریا ود اور منگرول پہ پاکستان کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔[1]
- 1989ء - تبت کے ملک بدر روحانی پیشوا دلائی لاماکو نوبل پرائز دیا گیا۔[1]
- 2002ء - افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر قندھار میں قاتلانہ حملہ ہوا قندھار کے گورنر گل آغا ناکام شیرازی زخمی ہوئے اور کرزئی کے امریکی باڈ ی گارڈز کی جوابی کارروائی میں تین افراد ہلاک ہوئے۔[1]
ولادت
[ترمیم]
1952ء – عمران خان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سیاست دان، سابقہ وزیر اعظم- 1957ء - برنی میک، امریکی مزاح کار
- 1975ء - کیٹ ونسلٹ، برطانوی اداکارہ
وفات
[ترمیم]- 2011ء - امریکی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکیٹو اور اس کے بانی اسٹیو جابز چھپن سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئے۔[1]
2013ء – داؤد رہبر اردو زبان کے نامور شاعر، ماہرِ موسیقی، مضمون نویس اور مکتوب نگار تھے۔