دلائی لاما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
موجودہ دلائی لاما کے لیے، چودہواں دلائی لاما ملاحظہ فرمائیں۔
دلائی لاما
1st Dalai Lama.jpg
دور حکومت 1391–1474
تبتی ཏཱ་ལའི་བླ་མ་
وائلی نقل حرفی دا لائی لا ما
تلفظ [taːlɛː lama]
عمومی رومن سازی دلائی لاما
خاندان دلائی لاما
شاہی خاندان Gelug

تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنجن لاما وہیں ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]