بدھ مت کا پرچم
بدھ مت کا پرچم انیسویں صدی عیسوی کے آخر میں بدھ مت کی نمایندگی کے لیے تیار کیا گيا تھا۔[1] جسے اب دنیا بھر کے بدھ مت کے پیروکار استعمال کرتے ہیں۔
تاریخ[ترمیم]
یہ پرچم پہلی بار کولمبو کمیٹی نے کولمبو، سری لنکا میں 1885ء میں تیار کیا۔[2]
رنگ[ترمیم]
نیلا: شفقت، امن اور عالمگیر رحم دلی |
---|
پیلا: اعتدال – غلو سے گریز، خلا |
سرخ: مشق کی برکتیں – تکمیل کا عمل، دانائی، پ رہی زگاری، خوش نصیبی اور فضیلت |
سفید: دھرم کی پاکیزگی – آزادی کی قیادت، وقت سے باہر یا خلا |
مالٹائی: بودھ کی تعلیمات - حکمت |
متغیرات[ترمیم]
Jodo Shinshu's Buddhist flag
پرچم Soka Gakkai
تھائی بدھ مت پرچم (دھرم چکر پرچم، Thong Dhammacak)
پرچم Dalit Buddhist movement بھارت میں۔
کوریائی بدھ مت سواستیکا پرچم
Karma Kagyu پرچم (16th Karmapa کا "dream flag")
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "The Origin and Meaning of the Buddhist Flag". The Buddhist Council of Queensland. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2015.
- ↑ دا مہا بدھا، Volumes 98-99; Volumes 1891–1991. Maha Bodhi Society. 1892. صفحہ 286.
![]() |
ویکی کومنز پر بدھ مت کا پرچم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |