تری پٹک
Appearance
تراجم Tripiṭaka | |
---|---|
انگریزی: | Three Baskets |
پالی: | Tipiṭaka |
سنسکرت: | त्रिपिटक Tripiṭaka |
بنگالی: | ত্রিপিটক |
برمی: | ပိဋကတ် သုံးပုံ [pḭdəɡaʔ θóʊɴbòʊɴ] |
چینی: | 三藏 (پینین: sānzàng) |
جاپانی: | 三蔵 (روماجی: sanzō) |
خمیر: | ព្រះត្រៃបិដក |
کوریائی: | 삼장 (آر آر: samjang) |
سنہالی: | ත්රිපිටකය |
تھائی: | พระไตรปิฎก |
ویتنامی: | Tam tạng |
بدھ مت کی فرہنگ |
تری پِٹَک: تری یا تر کے معنی ہیں تین اور پٹک کا مطلب ہے ٹوکری، تری پتاکا کا مطلب ہے: تین ٹوکریاں۔ تری پٹک بدھ مت کی تین کتابوں کا مجموعہ ہے۔[1]
تین اقسام
[ترمیم]تری پٹک کتاب تین بنیادی متون پر مشتمل ہے۔ تین پالی مذہبی متون کی وہ ترتیب نہیں ہے جو روایتی بدھ متون میں خیال کی جاتی ہے: ست پٹک وینا پٹک سے قدیم ہے، جبکہ ابھی دھرم پٹک ان سے کوئی دو صدی بعد کا ہے۔ وینا پٹک میں خانقاہی راہبوں کی طرف سے آہستہ آہستہ تفسیری عبارات و تشریحات کا اضافہ نظر آتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Buddhist Books and Texts: Canon and Canonization." Lewis Lancaster, Encyclopedia of Religion, 2nd edition, pg 1252