منڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تبتی بدھ مت کا منڈل
وشنو کا منڈل (ہندومت)

منڈل (سنسکرت मण्डल) ہندومت و بدھ مت میں روحانی اور رسمی علامت ہے، جو کائنات کی نمائندگی کرتا ہے[1] ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو، دائرہ، گھیرا، چکر، حلقہ، جیسے: سورج کا منڈل (گھیرا) چاند کا منڈل (ہالہ)شامیانہ ہے۔ اصطلاح منڈل رگ وید کی کتاب کا ایک حصہ ہے جبکہ دیگر مذاہب میں یہ فلسفہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ بدھ مت۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "mandala"۔ Merriam–Webster Online Dictionary۔ 2008۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 جون 2017ء۔