دھرم چکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دھرم چکر ہندوستانی مذاہب جین مت بدھ مت اور ہندو مت کا اشٹمنگل ہے۔ بدھ مت کی ابتدا اور گوتم بدھ کی تعلیمات اور نروان کی راہ پر ان کی تپسیا کا عکاس ہے۔ اس کے علاوہ یہ چہار حقائق اور ہشت راہ راست سے بھی منسلک ہے۔