دلائی لاما سوم
دلائی لاما سوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تبتی میں: བསོད་ ནམས་ རྒྱ་མཚོ) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (تبتی میں: Ranu Sicho Pelzang) | ||||||
پیدائش | 28 فروری 1543 لہاسا |
||||||
وفات | 20 اپریل 1588 (45 سال)[1] منگولیا |
||||||
مناصب | |||||||
دلائی لاما (3 ) | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان، مصنف[2] | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
تیسرے دلائی لاما سونام گستاؤ 1553ء میں تولنگ نام گیال میں ایک امیرخاندان کے گھر پیدا ہوئے، ان کے والدین کے ہاں کئی بچے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی سے فوت ہو گئے، سونام کے پیدا ہونے پران کے والدین اس کو سفید گائے کادودھ پلاتے تھے اوراس کا نام رانیوسائچوپلزنگ رکھا، 1546ء میں صرف 3سال کی عمرمیں انہیں روحانی پیشوا گیدن گستاؤ کے طورپر نامزد کردیاگیا اوران کے بال کٹوادیے گئے اورانہیں 7سال کی عمرمیں سونام گستاؤ کے نام سے پکاراجانے لگا اور 22سال کی عمرمیں وہ مکمل طورپردلائی لامہ بن گئے اور 1574ء میں انہوں نے مذہبی سرگرمیاں شروع کردی اور مزید روحانی ادارے قائم کیے ،منگولیا کے بادشاہ نے انہیں یہاں آنے کی دعوت دی اوربرہما کا ذلی حب دیا، تیسرے دلائی لامہ نے 1588ء میں منگولیا میں ہی تعلیمات کے دوران وفات پائی جب ان کی عمرصرف 45سال تھی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/122235320 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P999