دلائی لاما چہارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دلائی لاما چہارم
4DalaiLama cropped.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1589[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
منگولیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1616 (26–27 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
تبت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
دلائی لاما (4 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png دلائی لاما سوئم 
دلائی لاما پنجم  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

چوتھے دلائی لاما 1589میں منگولیا کے شہر چوکار میں منگولین بادشاہ کی دوسری بیوی پھاکھن کے بطن سے پیدا ہوئے اور انہیں تیسرے دلائی لامہ یوتن گستاؤ کا نام دیا گیا ان کی پیدائش کے وقت ایک ایسا نشان ظاہر ہوا تھا جو دلائی لامہ کی نشان دہی کرتا تھا ان کی ابتدائی تعلیم منگولیا میں شروع ہوئی 1601ء میں انہیں 11سال کی عمرمیں دلائی لامہ کے منصب پرفائز کردیاگیا اور وہ 1614ء میں مکمل طورپرلوگوں کی روحانی قیادت کرنے لگے، چوتھے دلائی لامہ نے مختصرعمرپائی اوروہ 1617ء میں صرف 27سال کی عمرمیں وفات پاگئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/112255 — بنام: Dalai Lama IV Yon-tan-rgya-mtsho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017