تیرہواں دلائی لاما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تیرہواں دلائی لاما
(تبتی میں: ཐུབ་བསྟན་རྒྱ་མཚོ خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
13th Dalai Lama Thubten Gyatso.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 فروری 1876  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 17 دسمبر 1933 (57 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
پوٹالا محل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات نمونیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
دلائی لاما   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png بارہواں دلائی لاما 
تنزن گیاتسو  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان تبتی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

تیرہویں دلائی لاما نے تھپکو شمالی تبت کے علاقے میں 1876ء میں جنم لیا اوراسے 1878ء میں دلائی لامہ کے لیے نامزد کر دیاگیا پیدائش کے وقت ایک خاص نشان ظاہرہوا تھا جس کی بنیادپر اسے دلائی لامہ کے طورپرشناخت کیا گیا 1879ء میں انہیں پوٹلہ پیلس لایاگیا 8 اگست 1895ء کو انہوں نے سیاسی طاقت حاصل کرلی اور انہوں نے دیگر ممالک سے راہ و رسم بڑھانی شروع کردی اور تبت کی علیحدگی کے لیے برطانوی ہندوستان سے بات چیت کی تبت کی ترقی اورجدت کے لیے کوشاں ہو گئے۔ 1913ء میں انہوں نے پہلا ڈاک خانہ بنایا اور 4 تبتی نوجوانوں کوانجینئرنگ کی تعلیم کے لیے برطانیہ بھیجا 8 جنوری 1913ء کوانہوں نے 5 نکاتی بیان جاری کیا جس میں تبت کی آزادی کابھی گیا جو تبت کا قومی دن قراردیا گیا ہے انہوں نے پہلی بار تبت کی کرنسی بھی جاری کی 1914ء میں انہوں نے تبت آدمی کی استعدارکار میں اضافہ کے لیے خصوصی تربیت کا آغازکیا۔ 1916ء میں ایک میڈیکل کالج کی بنیاد رکھی انہوں نے 1917ء میں پولیس ہیڈکوارٹرکی بنیاد رکھی اورایک انگلش اسکول کھولاگیا۔ وہ 1933ء میں 58 سال کی عمرمیں وفات پاگئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]