پوتالا محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پوٹلہ پیلس سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
پوتالا محل
Potala Palace
布达拉宫.jpg
پوٹالا محل
پوتالا محل is located in تبت
پوتالا محل
پوتالا محل
تبت کے اندر مقام
متناسقات 29°39′28″N 91°07′01″E / 29.65778°N 91.11694°E / 29.65778; 91.11694
معلومات خانقاہ
مقام لہاسا، تبت خود مختار علاقہ، چین
قائم از Songtsän Gampo
قیام 637
تاریخ مرمت 1645ء میں جدید محل کی تعمیر از دلائی لاما پنجم
مرمت:1989ء تا 1994ء, 2002ء
قسم تبتی بدھ
نسب دلائی لاما
سربراہ لاما 14ویں دلائی لاما
سرکاری نام: تاریخی پوٹالا محل، لہاسا
قسم: ثقافتی
معیار اصول: i, iv, vi
نامزد: 1994 (اٹھارہواں اجلاس)
رقم حوالہ: 707
خطہ: ایشیا
توسیع: 2000; 2001
پوتالا محل
Potala palace (Chinese and Tibetan).svg
"پوتالا محل" آسان چینی میں (اوپر)، روایتی چینی (وسط)، اور تبتی (نیچے)
چینی نام
روایتی چینی 布達拉宮
سادہ چینی 布达拉宫
تبتی نام
تبتی ཕོ་བྲང་པོ་ཏ་ལ་

لہاسا جو تبت کا انتظامی دار الحکومت ہے اور دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے ،اس شہر میں بہت سے اہم تبتی بدھ مت ثقافتی مقامات ہیں ان میں سے ایک پوٹالا محل یہاں کی انتہائی اہم عمارت ہے۔ پوٹالا محل 1959ء میں سردار دلائی لاما کی ریہائش گاہ تھی۔ یہ جگہ 637 میں قائم ہوئی اور 1645ء میں اس جگہ جدید طرز کا محل تعمیر ہوا۔ یہ عمارت بدھ مت کے عبادت گاہوں کی طرز جیسی تبت کے پہاڑ پربنائی گئی۔ کوئی شک نہیں کہ پوٹالا محل دنیا کی خوبصورت عمارتوں میں سے ایک ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]