گیارہواں دلائی لاما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گیارہواں دلائی لاما
معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1838  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کانگدنگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 31 جنوری 1856 (18 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لہاسا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
دلائی لاما (11 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png دلائی لاما دہم 
بارہواں دلائی لاما  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ بھکشو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

گیارہوں دلائی لاما کھیلاوپ کھیام کے ایک قصہ قاتصرمیں 1838ءمیں پیدا ہوئے۔ 1841ء میں انہیں دلائی لامہ کے طورپرنامزدکیاگیا ان کے بال منڈوائے گئے اور انہیں کھیدروپ گستاؤ کانام دیاگیا 1842ء میں وہ 11سال کی عمرمیں پوٹلہ پیلس لائے گئے اوران کی تاج پوشی کی گئی اوران کی نو عمری میں تاج پوشی متنازع بن گئی کیونکہ ان پر تبت کے عوام کے روحانی اورسیاسی ذمہ داریاں تھیں لیکن اچانک وہ پوٹلہ پیلس میں 1856ء میں 18 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]