دھرم شالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دھرم شالہ
Dharamshala

धर्मशाला
དརུམཤཱལ
شہر
دھرم شالہ
عرفیت: دشالہ, ڈی ایم اے
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستہماچل پردیش
ضلعکانگڑا
رقبہ
 • کل29.51 کلو میٹر2 (11.39 مربع میل)
بلندی1,457 میل (4,780 فٹ)
آبادی (2005)
 • کل19,124
 • کثافت650/کلو میٹر2 (1,700/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز176 215
ٹیلی فون کوڈ+91-1892
گاڑی کی نمبر پلیٹHP 39,HP 68
ویب سائٹwww.hpkangra.nic.in
مکلیود گنج

دھرم شالہ (Dharamsala) (ہندی: धर्मशाला، تبتی:དརུམཤཱལ, dharmaśālā) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کا ایک شہر ضلع کانگڑ کی ایک بلدیاتی کونسل ہے۔ ماضی میں یہ نیپال کا حصہ تھا- دھرم شالہ میں دلائی لامہ کی رہائش گاہ مکلیود گنج میں اور مرکزی تبتی انتظامیہ کا ہیڈ کوارٹر (جلاوطنی میں تبتی حکومت) بھی ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے دھرم شالہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 14.4
(57.9)
17.8
(64)
21.6
(70.9)
26.9
(80.4)
29.1
(84.4)
30.5
(86.9)
27.2
(81)
26.1
(79)
24.6
(76.3)
23.7
(74.7)
19.8
(67.6)
16.4
(61.5)
23.1
(73.6)
اوسط کم °س (°ف) 5.1
(41.2)
10.3
(50.5)
14.7
(58.5)
16.3
(61.3)
20.1
(68.2)
22.9
(73.2)
21.4
(70.5)
20.2
(68.4)
17.5
(63.5)
14.8
(58.6)
10.7
(51.3)
7.4
(45.3)
15.1
(59.2)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 114.5
(4.508)
100.7
(3.965)
98.8
(3.89)
48.6
(1.913)
59.1
(2.327)
202.7
(7.98)
959.7
(37.783)
909.2
(35.795)
404.8
(15.937)
66.3
(2.61)
16.7
(0.657)
54.0
(2.126)
3,054.4
(120.252)
ماخذ: http://www.bbc.co.uk/weather/world/city_guides/results.shtml?tt=TT004930

بیرونی روابط[ترمیم]

Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Dharamshala سفری راہنما منجانب ویکی سفر

حوالہ جات[ترمیم]