30 اگست
Appearance
28 اگست | 29 اگست | 30 اگست | 31 اگست | 1 ستمبر |
30 اگست حالیہ برسوں میں |
2024 (جمعہ) |
2023 (بدھ) |
2022 (منگل) |
2021 (پير) |
2020 (اتوار) |
2019 (جمعہ) |
2018 (جمعرات) |
2017 (بدھ) |
2016 (منگل) |
2015 (اتوار) |
30 اگست عیسوی تقویم میں سال کا 243 دن ہے (243 لیپ کے سالوں میں)۔
واقعات
- 1835ء – آسٹریلیا: ملبورن شہر کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1574ء – گرو رام داس چوتھے سکھ گرو قرار پائے۔
- 1999ء – مشرقی تیمور نے ایک ریفرنڈم میں انڈونیشیا سے آزادی کے لیے ووٹ دیا۔
- 30ء – تیس ق م:روم کے فوجیوں کے ہاتھوں شکست کا سامنے کرنے پر قلوپطرہ نے خود کو سانپ سے ڈسوا کر خودکشی کی-۔[1]
- 1982ء – یاسرعرفات بیروت سے بے دخل [1]
- 1574ء – رام داس سکھوں کے چوتھے گرو بن گئے [1]
- 1941ء – جنگ عظیم دوم،روس کے شہر لینن گراڈ کا محاصرہ شروع ہو گیا [1]
- 1945ء – برطانوی افواج نے ہانگ کانگ پرقبضہ کر لیا [1]
- 1945ء – جاپان پر امریکی افواج کا قبضہ شروع ہو گیا [1]
- 1999ء – ایسٹ تیمور ریفرنڈم،عوام نے انڈونیشیا سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا [1]
ولادت
- 1334ء – پیٹر (و۔ 1369)
- 1377ء – شاہ رخ تیموری، تیموری سلطنت کا حکمران (و۔ 1477)
- 1400ء – فلاد ثانی ڈراکل (و۔ 1447)
- 1569ء – نورالدین جہانگیر، مغل حکمران (و۔ 1627)
- 1748ء – لوئس ڈیوڈ، فرانسیسی مصور (و۔ 1825)
- 1852ء – یاکوبس ہینریکوس وانت ہوف، ڈچ کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1911)
- 1871ء – ایرنسٹ ردرفورڈ، نیوزی لینڈد انگریز ماہر طبیعیات و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1937)
- 1884ء – تھیوڈر سویڈبرگ، سویڈش کیمیا دان اور ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1971)
- 1898ء – شرلی بوتھ، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (و۔ 1992)
- 1906ء – جوآن بلونڈیل، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (و۔ 1979)
- 1912ء – ایڈوارڑملس پرسل، امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (۔ 1997و)
- 1912ء – نینسی ویک، انگریز کپتان (و۔ 2011)
- 1913ء – ریچرڈ سٹون، انگریز ماہر معاشیات و شماریات، نوبل انعامیافتہ (و۔ 1991)
- 1930ء – وارن بافیٹ، امریکی کاروباری شخصیت
- 1939ء – الزبتھ ایشلے، امریکی اداکارہ
- 1942ء – پرویز سجاد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1946ء – پیگی لپٹن، امریکی اداکارہ و ماڈل
- 1958ء - محمد بن نایف، ولی عہد سعودی عرب
وفات
- 1621ء – بہا الدین عاملی، اسلامی فلسفے کے اصفہانی مکتب فکر کے شریک بانی (پ۔ 1547ء)
- 1928ء – ویلیم وین، جرمنی کا ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1864)
- 1940ء – احسن مارہروی ممتاز ترین ہندوستانی شاعر
- 1940ء – جے جے تھامسن، انگریز ماہر طبیعیات اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ (b. 1856)
- 1981ء – ویرا-ایلن، امریکی اداکارہ و رقاصہ (پ۔ 1921ء)
- 2006ء – گلین فورڈ، کینیڈی امریکی اداکار (پ۔ 1916ء)
- 2006ء – نجیب محفوظ، مصری صحافی و مصنف، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1911ء)
- 2013ء – سیمس ہنی، آئرش شاعر و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1939ء)
- 2015ء – ایم ایم کلبرگی، بھارتی فاضل و مصنف (پ۔ 1938ء)
- 2006ء – ہندوکو زبان کے معروف شاعر محمد اعراف الفت روحیلہ کا انتقال [1]
- 2023ء - محمد الفاید، مصری نژاد برطانوی کاروباری شخصیت