گلین فورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گلین فورڈ
Ford in 1955
Ford in 1955

معلومات شخصیت
پیدائشی نام
پیدائش 1 مئی 1916(1916-05-01)
وفات اگست 30، 2006(2006-80-30) (عمر  90 سال)
وجۂ وفات
مدفن
قاتل
تاريخ غائب
طرز وفات
مقام نظر بندی
رہائش
شہریت
نسل
آبائی علاقہ
بالوں کا رنگ
قد
وزن
گھیرا جسم
استعمال ہاتھ
مذہب
جماعت
رکن
عارضہ
شوہر Eleanor Powell (شادی. 1943; divorced 1959)
Kathryn Hays (شادی. 1966; divorced 1969)
Cynthia Hayward (شادی. 1977; divorced 1984)
Jeanne Baus (شادی. 1993; divorced 1994)
ساتھی
اولاد Peter Ford
تعداد اولاد
والد
والدہ
بہن/بھائی
بھائی
بہن
خاندان
مناصب
عملی زندگی
مادر علمی
تخصص تعلیم
تعلیمی اسناد
ڈاکٹری مشیر
استاذ
ڈاکٹری طلبہ
تلمیذ خاص
پیشہ Actor
مادری زبان
پیشہ ورانہ زبان
دور فعالیت 1939–1991
شعبۂ عمل
ملازمت
کارہائے نمایاں
مؤثر
کل دولت
تحریک
کھیل
کھیل کا ملک
الزام
جرم
عسکری خدمات
وفاداری
شاخ
عہدہ
کمانڈر
لڑائیاں اور جنگیں
اعزازات
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
[[file:|16x16px|link=|alt=]]
گلین فورڈ

ہالی وُڈ کے مشہور اداکار۔گلین فورڈ کینیڈا میں پیدا ہوئے لیکن بچپن میں اپنے خاندان کے ساتھ امریکا منتقل ہو گئے۔ ان کا اصل نام گویلن سیمیئول نیوٹن فورڈ تھا لیکن انہوں نے کینیڈا میں اپنے مقام پیدائش گلنفورڈ کے نام سے اپنا فلمی نام بنالیا۔

گلین فورڈ نے پچاس سے زیادہ ’ویسٹرن‘فلمیں بنائیں جن میں ’دی ڈیسپراڈوز‘ اور ’کاؤبوائے ‘ نمایاں ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ’ٹی ہاؤس آف دی اوگسٹ مون‘ اور ’بلیک بورڈ جنگل جیسی مقبول فلموں میں اہم کردار ادا کیا۔گلین فورڈ نے دوسری عالمی جنگ کے علاوہ ویت نام میں بھی امریکی بحریہ کے ساتھ خدمات سر انجام دیے۔گلین فورڈ نے چار مرتبہ شادی کی۔ انہوں نے چوتھی شادی 76 برس کی عمر میں اپنی نرس سے کی جس کو دو ہفتے بعد طلاق دے دی۔ وہ کہا کرتے تھے کہ ماضی میں مبتلا ہونے کی بجائے آگے دیکھنا چاہیے ۔

گلین فورڈ کی سب سے معروف فلموں میں ’گِلڈا‘ اور ’دی بِگ ہیٹ‘ شامل ہیں اور انہوں نے اپنے تریپن سالہ فلمی کیریئر میں سو سے زیادہ فلمیں بنائیں۔

حوالہ جات[ترمیم]