پیٹر (شاہ قشتالہ)
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| (ہسپانوی میں: Pedro I) | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائش | 30 اگست 1334ء بورگوس [1] |
|||
| وفات | 23 مارچ 1369ء (35 سال) | |||
| وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ | |||
| طرز وفات | قتل | |||
| شہریت | ||||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | نغمہ ساز ، حاکم | |||
| پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [2] | |||
| عسکری خدمات | ||||
| درستی - ترمیم | ||||
پیٹر (ہسپانوی: Pedro; 30 اگست 1334 – 23 مارچ 1369) ظالم (ال ظالم) یا صرف (ال Justo) کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ وہ 1350 سے 1369تک کاسٹایل اور لیون کا بادشاہ تھا۔ وہ آءیوریا گھرانہ کی مرکزی شاخ کا آخری حکمران تھا۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]پیٹر سنتا ماریا لا ریئل دے لاس حویلجاس برگوس، سپین کے دفاعی ٹاور میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے والدین الفانسو یازدهم اور پرتگال کی ماریا تھے[3]
چانسلر اور پرچہ نویس پیرو لوپز دے ایالا کے مطابق اس کی رنگت ہلکی، آنکھیں نیلی اور بال چمکدار سنہرے تھے۔ اس کا قد لمبا تھا (1.83 m) اور وہ کسرتی جسم کا مالک تھا۔ وہ طویل، سخت کام کے اوقات کا عادی تھا۔ وہ تھوڑا سا توتلا اور عورتوں سے بہت محبت کرتا تھا۔ وہ اچھا پڑھا لکھا اور فنون لطیفہ، کا سرپرست اور اپنے ابتدائی سالوں میں وہ تفریح، موسیقی اور شاعری سے لطف اندوز ہوتا تھا۔
پیٹر نے جب اپنی حکومت کا آغاز تو اس کی عمر قریبا سولہ سال کی تھی [4]
ابتدا میں وہ اپنی ماں اور اس کی پسندیدہ لوگوں کے زیر اثر رہا۔ اس کی شادی انگلینڈ کے ایڈورڈ سوم کی بیٹی جوآن سے طے ہوئی۔ جب جوآن کاسٹایل کے لیے روانہ ہوئی تو دوران سفر وہ ایسے شہروں سے گذری جو سیاہ موت سے متاثر تھے۔ ان نے ان لوگوں کی وارننگ بھی نظر انداز کردی جنھوں نے اسے اپنے علاقوں میں داخل ہونے سے منع کیا تھا۔ جوآ ن جلد ہی بیمار ہو کے مر گئی۔
وہ اگرچہ پہلے اپنی ماں کے زیر اثر تھا تاہم البقروق وزیر کی حوصلہ افزائی کے ساتھ سب سے پہلے خود کو آزاد کیا۔ [6] ماریا ڈی پاڈلا کے وابستگی کے بعد اس ناے اس سے 1353 میں خفیہ شادی کر لی۔ ماریا اس کو البقروق کے خلاف کر دیا جو نتیجتا پرتگال فرار ہو گیا۔ [7]
نوٹ
[ترمیم]- ↑ http://www.britannica.com/EBchecked/topic/453601/Peter
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/031833322 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Estow, Clara, Pedro the Cruel of Castile, 1350-1369, (BRILL, 1995), 30.
- ↑ Dillon, John Talbot.
- ↑ Estow, 11.
- ↑
ایک یا کئی گزشتہ جملے میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: David Hannay (1911). "Peter (Pedro) s.v. Peter "the cruel"". In Hugh Chisholm (ed.). Encyclopædia Britannica (بزبان انگریزی) (11th ed.). Cambridge University Press. Vol. 21. p. 292. {{حوالہ موسوعہ}}: پیرامیٹر|ref=harvدرست نہیں (help) - ↑ Storer, Edward.
زمرہ جات:
- 1334ء کی پیدائشیں
- 30 اگست کی پیدائشیں
- 1369ء کی وفیات
- 23 مارچ کی وفیات
- 1330ء کی دہائی کی پیدائشیں
- چودہویں صدی کی ہسپانوی شخصیات
- مقتول فرماں روا
- بادشاہوں کے بیٹے
- چودہویں صدی کے مقتول حکمران
- خاندان لنکاسٹر
- خاندان یورک
- خاندانی شجرہ نسب سانچے
- ہسپانیہ سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- سزائے موت بذریعہ سر قلم
- اشبیلیہ کی شخصیات
- چودہویں صدی کے حکمران
- قرون وسطی کے حکمران
- پرتگیزی شخصیات
- چودہویں صدی کی شخصیات


