وارن بافیٹ
ظاہری ہیئت
| وارن بافیٹ | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Warren Buffett) | |
وارن بافیٹ، مئی 6, 2005
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 30 اگست 1930ء اوماہا، نیبراس کا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
| رہائش | اوماہا |
| قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
| مذہب | لامعرفت |
| رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
| زوجہ | سوسن بافیٹ (شادی 1952–2004; وفات) آسٹرڈ مینکس (ش 2006ء) [1] |
| اولاد | سوسن ایلس بافیٹ ہاورڈ گراہم بافیٹ پیٹر اینڈریو بافیٹ |
| مناصب | |
| چیف ایگزیکٹو آفیسر | |
| آغاز منصب 1970 |
|
| عملی زندگی | |
| تعليم | معاشیات میں ماسٹر آف سائنس |
| مادر علمی | نبراسکا-لنکن یونیورسٹی کولمبیا بزنس اسکول |
| تخصص تعلیم | بزنس ایڈمنسٹریشن ،معاشیات |
| تعلیمی اسناد | بی ایس سی ،ماسٹر آف سائنس |
| پیشہ | چیئرمین اور سی ای او برکشائر ہیتھوے |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4][5] |
| دور فعالیت | 1951–تا حال |
| تنخواہ | US$100,000[2] |
| کل دولت | |
| اعزازات | |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
وارن ایڈورڈ بافیٹ (Warren Edward Buffett) (تلفظ: /ˈbʌfɨt/) ایک امریکی تاجر، سرمایہ کار اور انسان دوست شخص ہے۔ اسے بیسویں صدی کا سب سے زیادہ کامیاب سرمایہ کار تصور کیا جاتا ہے۔ بافیٹ برکشائر ہیتھوے کا چیئرمین، سی ای او اور کا سب سے بڑا حصہ دار ہے۔[7] وارن بافیٹ 2008 میں دنیا کے امیر ترین اشخاص کی درجہ بندی میں سر فہرست تھا۔[8] 2012 میں امریکی میگزین ٹائم نے بافیٹک کو دنیا کے بااثر ترین لوگوں میں سے ایک شمار کیا۔[9]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jeff Bailey؛ Eric Dash (ستمبر 1, 2006)۔ "How Does Warren Buffett Get Married? Frugally, It Turns Out"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی، 2008
{{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=(معاونت) - ↑ "Warren E Buffett, CEO Compensation"۔ Forbes۔ 30 مارچ 2006۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-23
- ↑ "Warren Buffett"۔ Forbes۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-07
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13509178t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/64877411
- ↑ https://obamawhitehouse.archives.gov/campaign/medal-of-freedom
- ↑ "The Greatest Investors: Warren Buffett"۔ Investopedia.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-06
- ↑ "The World's Billionaires"۔ Forbes۔ 11 مارچ 2009۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-28
- ↑ "The 100 Most Influential People In The World"۔ Time۔ 18 اپریل 2012۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-07
زمرہ جات:
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- ارب پتی
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- امریکی ارب پتی
- امریکی ارباب مالیات مال کار
- امریکی چیف ایگزیکٹو
- امریکی سرمایہ کار
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی لاادری
- امریکی ہمدرد عوام
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- اوماہا، نیبراس کا کی کاروباری شخصیات
- اوماہا، نیبراسکا کی شخصیات
- اوماہا، نیبراسکا کی کاروباری شخصیات
- اوماہا، نیبراسکا کے مصنفین
- بانیان امریکی کمپنی
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- ٹائم 100
- جامعہ کولمبیا کے فضلا
- سرطان کے مرض میں مبتلا شخصیات
- سرمایہ کار
- فضلاء جامعہ پنسلوانیا
- کاروباری شخصیات
- نیبراس کا کی کاروباری شخصیات
- نیبراس کا کے ڈیموکریٹس
- نیبراسکا کی شخصیات
- نیبراسکا کی کاروباری شخصیات
- نیبراسکا کے ڈیموکریٹس
- وارٹن اسکول آف یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے فضلا
- 1930ء کی پیدائشیں
- 30 اگست کی پیدائشیں
- اسٹاک سیکیورٹیز
- یونیورسٹی آف نیبراسکا-لنکن کے فضلا


