کالوس اسلیم
ظاہری ہیئت
| کالوس اسلیم | |
|---|---|
| (ہسپانوی میں: Carlos Slim) | |
کالوس اسلیم اکتوبر 24, 2007
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Carlos Slim Helú) |
| پیدائش | 28 جنوری 1940ء میکسیکو شہر, میکسیکو |
| رہائش | میکسیکو شہر |
| قومیت | میکسیکی |
| نسل | لبنانی |
| مذہب | میرونائیٹ کیتھولک[1] |
| عارضہ | کووڈ-19 [2] |
| زوجیت | سومایا دومیت (ش 1967ء–widowed 1999ء) |
| اولاد | کارلوس مارکو انتونیو پیٹرک سومایا وینیسا جوانا |
| والدین | جولین اسلیم حداد (مرحوم) لنڈا ایلو |
| عملی زندگی | |
| تعليم | سول انجینرنگ |
| مادر علمی | Universidad Nacional Autónoma de México |
| پیشہ | چیئرمین اور سی ای او ٹیلمیکس, امریکا موویل اور گروپو کاوسو |
| پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
| ملازمت | ٹیل میکس ، امیریکا موول ، گروپو کارسو |
| وجہ شہرت | دنیا کا امیر ترین شخص (2007, 2010-2013) |
| کل دولت | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
کالوس اسلیم ایلو (Carlos Slim Helú) (ہسپانوی تلفظ: [ˈkaɾlos esˈlim eˈlu])[4][5] امریکی میڈیا میں اسے کارلوس سلم کہا جاتا ہے[6] ایک صاحب ثروت تاجر، سرمایہ کار، اورانسان دوست شخص ہے۔ 2010 سے 2013 تک اسلیم دنیا کے امیر ترین اشخاص کی درجہ بندی میں پہلے مقام پر تھا، [7] لیکن یہ پوزیشن بل گیٹس نے دوبارہ حاصل کرلی ہے۔[8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Andrew Allentuck (مارچ 2009)۔ "Carlos Slim Helu"۔ Trade by Numbers۔ globeinvestor.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-26
- ↑ https://www.forbes.com/sites/kerryadolan/2021/01/25/billionaire-carlos-slim-mexicos-richest-person-diagnosed-with-covid-19/
- ↑ "Forbes list of Billionaires"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-06
{{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ Carlos Slim Helú (Spanish pronunciation: [ˈkaɾlos esˈlim eˈl by Mario Montano on Prezi
- ↑ Carlos Slim Helú pronunciation: How to pronounce Carlos Slim Helú in Spanish
- ↑ Mexico's Carlos Slim Helú world's richest man - YouTube
- ↑ "Carlos Slim Helu & family"۔ Forbes۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-05
- ↑ Jillian Berman (16 مئی 2013)۔ "Bill Gates Surpasses Carlos Slim To Become Richest Man In The World"۔ Huffington Post
زمرہ جات:
- بانیان میکسیکی کمپنی
- بقید حیات شخصیات
- پیراڈائز دستاویزات میں مذکور شخصیات
- لبنانی نژاد میکسیکی شخصیات
- میکسیکو شہر کی کاروباری شخصیات
- میکسیکی ارب پتی
- میکسیکی چیف ایگزیکٹو
- میکسیکی سرمایہ کار
- میکسیکی مارونی
- میکسیکی مشرقی کیتھولک
- میکسیکی ہمدرد عوام
- 1940ء کی پیدائشیں
- جنوبی لبنان کی شخصیات
- لبنانی کاروباری شخصیات
- لبنانی ارب پتی
- میکسیکی انجینئرز
- مارونی
- لبنانی مارونی
- 28 جنوری کی پیدائشیں
- کاروباری شخصیات
- کارپوریٹ ڈائریکٹر
- لبنانی مسیحی
- ارب پتی
- میکسیکی سول انجینئر
- سرمایہ کار
- فن پارے جمع کرنے والے
- مسیحی
- میکسیکو شہر کی شخصیات
