21 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
19 اکتوبر 20 اکتوبر 21 اکتوبر 22 اکتوبر 23 اکتوبر

واقعات[ترمیم]

  • 1967ء - ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے واشنگٹن ڈی سی میں ویت نام کی جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا
  • 1967ء - کرکٹرقاسم عمر نے دوسو چھ رنز اور جاوید میانداد نے دو سوتین رنز کے ساتھ سری لنکا کے خلاف تین سو ستانوے رنز کااسٹینڈ لیا[1]
  • 1958ء - برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز میں عورتوں کو شمولیت دی گئی [1]
  • 1950ء - چینی افواج نے تبت پر قبضہ کرلیا [1]
  • 1948ء - اقوامِ متحدہ نے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے لیے روسی تجویزکورد کردیا [1]
  • 1947ء - جموں کی تحصیل رنبیر سنگھ پورا میں ڈوگرہ فوجوں نے چار ہزار افراد کو ہلاک کردیا اور کتھرا سے سُچیت گڑھ تک سیکڑوں مسلمانوں کے دیہاتوں کو آگ لگادی گئی [1]
  • 1945ء - فرانس میں خواتین کو پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا [1]
  • 1492ء - کرسٹوفر کولمبس نے امریکا دریافت کیا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.