24 جون
Appearance
22 جون | 23 جون | 24 جون | 25 جون | 26 جون |
واقعات
[ترمیم]- 2023ء - سیرا لیون کے عام انتخابات 2023ء
- 1901ء کو پیرس میں ایک نوجوان ہسپانوی مصور پابلو پکاسو کی پہلی نمائش نے مصوروں اور نقادوں کو حیرا ن کر دیا [1]
- 1910ء کو جاپان نے کوریا پر حملہ کر دیا [1]
- 1981ء کو اسرائیلی رہنما موشے دایان نے پہلی بار اعلان کیا کہ اسرائیل ایٹم بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔[1]
- 2008ء عراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی [2]
- 1985ء خلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبد العزیز السعود نے سفر کیا [2]
- 1688ء فرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [2]
- 1509ء - ہنری ہشتم اور کیتھرین آراگون کو انگلستان کے بادشاہ اور ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔
- 1793ء - فرانس میں پہلا ریپبلکن آئین اپنایا گیا۔
- 1916ء - میری پکفورڈ، ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کرنے والی پہلی خاتون فلم اسٹار بنیں۔
ولادت
[ترمیم]- 1591ء - مصطفیٰ اول، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1924ء ـ غلام مصطفیٰ قاسمی، پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم
- 1962ء - کلاڈیا شین بوم، میکسیکو کی صدر
- 1938 - سلطان راہی، پاکستانی اداکار
وفات
[ترمیم]- 1564ء - رانی درگاوتی، گونڈوانا کی حکمران ملکہ
- 1798ء - وارث شاہ، 18ویں صدی کے پنجابی صوفی
- 2000ء - صادق حسین قریشی، پنجاب کے آٹھویں وزیر اعلیٰ
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- بہائی فرقے کا رحمۃ کا تہوار
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "آج کی تاریخ (24 جون)"۔ روزنامہ نئی بات
- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو