مندرجات کا رخ کریں

عالم دین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عالم کا مطلب ہے علم جاننے والا ، دین کی اصطلاح میں اس شخص کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو دین اسلام کا علم رکھنے والا ہو۔ کم از کم کسی مستند مدرسہ سے درس نظامی کا کورس مکمل کیا ہو۔ خاص کر دین اسلام کے عقائد و مسائل شریعہ جانتا ہو ۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]