23 دسمبر
Jump to navigation
Jump to search
خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔
[[|►►]] ◀◀ [[{{{1}}}]] | ||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | ||||||||||||||||||||||||
[[1 {{{1}}}|1]] | [[2 {{{1}}}|2]] | [[3 {{{1}}}|3]] | [[4 {{{1}}}|4]] | [[5 {{{1}}}|5]] | [[6 {{{1}}}|6]] | [[7 {{{1}}}|7]] | [[8 {{{1}}}|8]] | [[9 {{{1}}}|9]] | [[10 {{{1}}}|10]] | [[11 {{{1}}}|11]] | [[12 {{{1}}}|12]] | [[13 {{{1}}}|13]] | [[14 {{{1}}}|14]] | [[15 {{{1}}}|15]] | [[16 {{{1}}}|16]] | [[17 {{{1}}}|17]] | [[18 {{{1}}}|18]] | [[19 {{{1}}}|19]] | [[20 {{{1}}}|20]] | [[21 {{{1}}}|21]] | [[22 {{{1}}}|22]] | [[23 {{{1}}}|23]] | [[24 {{{1}}}|24]] | [[25 {{{1}}}|25]] | [[26 {{{1}}}|26]] | [[27 {{{1}}}|27]] | [[28 {{{1}}}|28]] | [[29 {{{1}}}|29]] | [[30 {{{1}}}|30]] | [[31 {{{1}}}|31]] |
موجودہ سال 2021ء |
23 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 357 دن ہے (357 لیپ کے سالوں میں)۔
21 دسمبر | 22 دسمبر | 23 دسمبر | 24 دسمبر | 25 دسمبر |
واقعات[ترمیم]
- 1990ء – سلوینیا کی اٹھاسی فیصد عوام نے یوگو سلاویہ سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا ۔[1]
- 1979ء – روسی افواج نے افغانستان کے دار الحکومت کابل پر قبضہ کر لیا۔ [1]
- 1956ء – مصر کی بندرگاہوں پورٹ سعید اور پورٹ فواد سے برطانوی اور فرانسیسی افواج کا انخلا۔ [1]
- 1941ء – جنگ عظیم دوم : امریکی افواج واک آئی لینڈ میں جاپانیوں کے آگے پسپا ہو گئی۔ [1]
- 1922ء – بی بی سی نے روزانہ خبروں کا سلسلہ شروع کیا۔ [1]
پیدائشیں[ترمیم]
- 1732ء – رچرڈ آرک رائٹ، انگریز تاجر اور موجد، آبی ڈھانچا اور تکلا ایجاد کیے (وفات۔ 1792)
- 1805ء – جوزف سمتھ، امریکی مذہبی رہنما اور مقدسین آخری ایام تحریک کا بانی (وفات۔ 1844)
- 1902ء – چرن سنگھ، بھارتیوکیل اور سیاست دان، پانچویں وزیراعظم بھارت (وفات۔ 1987)
- 1911ء – نیل کاج جرنی، انگریز-ڈنمارکی معالج اور ماہر مناعیات، نوبل انعام یافتہ (وفات۔ 1994)
- 1918ء – ہیلمٹ شمٹ، جرمن سپاہی، ماہر معاشیات اور سیاست دان، 5ویں جانسلر جرمنی (وفات۔ 2015)
- 1933ء – آکی ہیتو، جاپانی شہنشاہ
- 1950ء – رچرڈ ڈینٹ، انگریز جنرل
- 1962ء – سٹیفین ہیل، رومنی جرمن ماہر طبیعیات اور کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1904ء – جلیل قدوائی، اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،مترجم، صحافی اور افسانہ نگار تھے۔
وفیات[ترمیم]
- 2004ء – نرسمہا راؤ، بھارتی وکیل اور سیاست دان، 9ویں وزیراعظم بھارت (پیدائش 1921)
- 2013ء – میخائیل کلاشنکوف، روسی جنرل اور اے۔کے 47 کا موجد (پیدائش 1919)
- 2015ء – الفرڈ جی گلمین، امریکی ماہرِ دوا سازی اور حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پیدائش 1941)
- 1834ء – نظریہ آبادی کے خالق انگریز ماہر معاشیات تھامس رابرٹ مالتھس کی وفات۔ [1]
- 2000ء – ملکہ ترنم نور جہاں دنیائے فانی سے رخصت ہوئیں۔ [1]
تہوار و تعطیلات[ترمیم]
- یوم اطفال (جنوبی سوڈان اور سوڈان)
- مسیحی خاص دن:
- * ابسد (اسکندریہ کی قدامت پسند قبطی مسیحیت)
- * بیسادہ (اسکندریہ کی قدامت پسند قبطی مسیحیت)
- چرن سنگھ (اتر پردیش، بھارت)
- بادشاہ کا یوم ولات، بادشاہ آکی ہیتو کا یوم ولات، موجودہ شہنشاہ جاپان۔ (جاپان)
- یوم فتح، مصر
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر 23 دسمبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|