رچرڈ آرک رائٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رچرڈ آرک رائٹ
Arkwright Richard 1790.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 دسمبر 1732[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
پریسٹن، لنکاشائر[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 3 اگست 1792 (60 سال)[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
مدفن ڈربیشائر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Great Britain (1707–1800).svg مملکت برطانیہ عظمی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ انجینئر،  کارجو،  موجد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Richard Arkwright signature.png 
framepx

رچرڈ آرک رائٹ انگریز موجد جس نے ایک گھڑی ساز کی مدد سے مشینی کھڈی ایجاد کرکے صنعتی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا۔ اس نے پرلسیٹن میں یہ کھڈی تیار کی تو بے روزگاری کے خوف سے لوگوں نے اسے قتل کرنے کی دھمکی دی اور وہ ناٹنگہم منتقل ہو گیا اور ایک سرمایہ دار کی شرکت میں بارچہ بافی کی فیکٹری قائم کی۔ تھوڑے ہی عرصے میں لکھ پتی بن گیا۔ 1786ء میں سر کا خطاب ملا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qj7mv5 — بنام: Richard Arkwright — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=12924438 — بنام: Richard Arkwright — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Richard-Arkwright — بنام: Richard Arkwright — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. اجازت نامہ: CC0

بیرونی روابط[ترمیم]