8 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
6 مارچ 7 مارچ 8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • پاکستان کا پرچم 1977ء - پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 200 میں سے 155 نشستیں جیت لیں۔
  • 1983ء آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) دواعشاریہ صفر متعارف کرایا۔ [1]
  • 1976ء ایک ہزار سات سو چوہتر کلو گرام وزنی شہابی پتھر آسمان سے چین کے شہر جیلین پر گرا۔ [1]
  • 1942ء جنگ عظیم دوم:جاپان نے برما کے کے علاقے رنگون پر قبضہ کیا۔ [1]
  • 1930ء گاندھی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی۔ [1]
  • 1920ء ڈنمارک اور کیوبا نے لیگ آف نیشنز میں شمولیت اختیار کی۔ [1]
  • 1618ء جرمنی کے ریاضی دان جوہانس کیپلر نے اجرام فلکی کی حرکت کا تیسرا قانون دریافت کیا۔ -- [1]

تہوار و واقعات[ترمیم]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "Aaj ki Tareekh(March ). . ." [آج کی تاریخ (مارچ)]، Pakistani Point