مندرجات کا رخ کریں

11 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
9 اگست 10 اگست 11 اگست 12 اگست 13 اگست

واقعات

[ترمیم]
  • 2025ء - ترکی کا پرچم (بالیکسر) ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کیا گیا، مرکز بالیکسر شہر سے 41 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلہ 10 اگست کی رات 9 بج کر 52 منٹ پر آیا۔
  • 1952ءحسین بن طلال اردن کے بادشاہ بن گئے۔
  • 1955ءچودھری محمد علی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
  • 2004ء - کے ٹوکی تسخیرکے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریبات کا آغاز[1]
  • 2003ء - اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا [1]
  • 1995ء - سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کر دیا [1]
  • 1995ء - امریکا اور ویت نام کے مابین مکمل سفارتی تعلقات بحال ہو گئے [1]
  • 1987ء - اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا[1]
  • 1973ء - برازیل کا بوئنگ 707پیرس کے نزدیک گرکر تباہ ہو گیا 123افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1950ء - پاکستان آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا رکن بنا[1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو