18 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
16 نومبر 17 نومبر 18 نومبر 19 نومبر 20 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 1980ء - ہنڈراس اور ایل سلواڈور کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کیے گئے [1]
  • 1976ء - اسپین میں سینتیس سالہ آمریت کے بعد جمہوریت قائم ہوئی [1]
  • 1918ء - لٹویا نے روس سے آزادی کا اعلان کیا [1]
  • 1912ء - البانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1956ء - مراکش کا یوم آزادی [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.