5 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
3 جون 4 جون 5 جون 6 جون 7 جون

واقعات[ترمیم]

  • 1953ء - امریکی سینیٹ نے  چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی [1]
  • 1944ء - جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے [1]
  • 1942ء - امریکا نے بلغاریہ،ہنگری ارو رومانیہ کے خلاف جنگ کااعلان کیا [1]
  • 1882ء - ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے .[1]
  • 2003ء - پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی۔
  • 2013ء - نواز شریف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم مقرر۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1772ء - یوسف بحرانی کتاب الحدائق الناضرة کے مصنف

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • ماحولیات کا عالمی دن .[1]
  • 2006ء سربیا نے آزادی کا اعلان کیا .[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث

"