صفاری خاندان
ظاہری ہیئت
صفاری خاندان صفاریان | |||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 861–1003 | |||||||||||||
Saffarid dynasty at its greatest extent under یعقوب لیث صفاری | |||||||||||||
| دار الحکومت | زرنج, in what is now modern-day افغانستان | ||||||||||||
| عمومی زبانیں | فارسی زبان (mother tongue)[1] | ||||||||||||
| مذہب | اہل سنت | ||||||||||||
| حکومت | Monarchy | ||||||||||||
| صفاری حکمران | |||||||||||||
• 861–879 | یعقوب لیث صفاری | ||||||||||||
• 963–1002 | Khalaf I | ||||||||||||
| تاریخی دور | Medieval | ||||||||||||
• قیام | 861 | ||||||||||||
• سقوط | 1003 | ||||||||||||
| |||||||||||||
| موجودہ حصہ | |||||||||||||
صفاری شاہی حکومت یا (فارسی:سلسله صفاریان) ایک مسلم ، تاجیک شاہی سلطنت تھی جو سیستان بلوچستان سے بنیادی طور پر تعلق رکھتی تھی اور وہاں اس کا دار الحکومت زارنج(جو اب افغانستان کے جنوبی بلوچ صوبہ نیمروز میں ہے) ہوا کرتا تھا۔[2][3] اپنے دور عروج میں یہ حکومت تمام مشرقی ایران کچھ عراق اور افغانستان ،موجودہ پاکستان،تاجکستان اور ازبکستان پر محیط تھی اس خاندان کے بانی یعقوب بن لیث صفار تھے جو شروع میں تانبے کا کاروبار کیا کرتے تھے۔یہ سلطنت 7ویں سے 8 صدی تک قائم رہی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Persian Prose Literature." World Eras. 2002. HighBeam Research. (September 3, 2012);"Princes, although they were often tutored in Arabic and religious subjects, frequently did not feel as comfortable with the Arabic language and preferred literature in Persian, which was either their mother tongue—as in the case of dynasties such as the Saffarids (861–1003), Samanids (873–1005), and Buyids (945–1055)...".
- ↑ The Cambridge History of Iran, by Richard Nelson Frye, William Bayne Fisher, John Andrew Boyle (Cambridge University Press, 1975: ISBN 0-521-20093-8), pg. 121.
- ↑ The Encyclopedia of World History, ed. Peter N. Stearns and William Leonard Langer (Houghton Mifflin, 2001), 115.
بیرونی روابط
[ترمیم]- Encyclopædia Iranica Saffarids
زمرہ جات:
- ایران کے شہروں کی تواریخ
- ایران کے شہر
- ایران
- 1002ء کی تحلیلات
- 860ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 861ء کی تاسیسات
- 867ء کی تاسیسات
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- ایشیا میں 861ء کی تاسیسات
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- صوبہ نیمروز کی تاریخ
- تاریخ پاکستان
- تاریخ مغربی ایشیا
- تاریخ ازبکستان
- تاریخ ترکمانستان
- قرون وسطی میں فارس
- تاریخ تاجکستان
- پاکستان کے شاہی خاندان
- سیستان
- ایشیا کی سابقہ سلطنتیں
- ایشیا میں نویں صدی
- ایشیا میں دسویں صدی
- ایشیا میں گیارہویں صدی
- خلافت عباسیہ
- وسطی ایشیا کے سابقہ ممالک
- ایران کی مملکتیں اور سلطنتیں
- قرون وسطی میں افغانستان
- ایرانی شاہی خاندان
- گیارہویں صدی کی تحلیلات
- ایشیا میں نویں صدی کی تاسیسات
- تاریخ افغانستان
- سانچہ حوالہ جات میں نامعلوم پیرامیٹر پر مشتمل صفحات
- تاریخ ہندوستان
- تاریخ اسلام
- شاہی خاندان