مندرجات کا رخ کریں

ایران کی سیاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایران کی سیاست
سیاست جمهوری اسلامی ایران
Polity typeوحدانی ریاست Khomeinist صدارتی نظام مذہبی آمریت اسلامی جمہوریہ
Constitutionایران کا آئین
مقننہ
Typeدو ایوانیت
Meeting placeBaharestan, تہران
ایوان بالا
Nameمجلس خبرگان رہبری
Presiding officerاحمد جنتی, Chairman of the Assembly of Experts
ایوان زیریں
Nameمجلس ایران
Presiding officerعلی لاریجانی, Speaker of the Assembly
Executive branch
سربراہ ریاست
Titleرہبر معظم ایران
Currentlyآیت اللہ سید علی خامنہ ای
Appointerمجلس خبرگان رہبری
سربراہ حکومت
Titleصدر ایران
Currentlyحسن روحانی
AppointerDirect popular vote
کابینہ
NameCabinet of Iran
Current cabinetCabinet of Hassan Rouhani
LeaderPresident
Deputy leaderایران کے نائب صدر
AppointerPresident
HeadquartersSa'dabad Complex
Ministries18
عدلیہ
Nameایران کے عدالتی نظام کی تاریخ
Chief Justiceابراہیم رئیسی
CourtsCourts of Iran
عدالت عظمیٰ ایران
Chief judgeابراہیم رئیسی
SeatCourthouse of Tehran
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
ایران
Political system of the Islamic Republic of Iran

ایران کی سیاسیات (انگریزی: Politics of Iran)۔ ایران میں سب سے طاقتور سیاسی اور سماجی طبقہ شیعہ علما، آیت اللہ اور ان کے مفتیان ہیں ۔ ولایتِ فقیہہ کے تصور کے تحت رہبر آیت اللہ خامنائی ایران کی سب سے طاقتور شخصیت ہیں ، صدر اور پارلیمینٹ بھی ان کے تابع ہوتی ہے ۔ پارلیمینٹ کے زیادہ تر ممبر بھی مذہبی طبقہ سے ہی تعلق رکھتے ہیں ۔ ایرانی فوج جتنی ہی طاقتور "سپاہِ پاسدارانِ انقلاب" ہے جو ڈائریکٹ رہبر کے زیرِ کنٹرول ہے اور انتہائی طاقتور مذہبی فورس ہے ۔ خود رہبر جناب آیت اللہ خامنائی مدرسے کے فارغ التحصیل ہیں اور سائنسی تحقیقات و علوم سے زیادہ آشنا نہیں ہیں ۔


حوالہ جات

[ترمیم]