آشوری جدید آرامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آشوری جدید آرامی
Assyrian Neo-Aramaic
ܐܬܘܪܝܐ ܣܘܪܝܝܐ Ātûrāyâ, ܣܘܪܝܬ ܣܘܪܝܝܐ Sûret, Ashuri, Suryaya, Sooreth
Suret.png
Sûret in written Syriac
(Madnkhaya script)
تلفظ معاونت:با ابجدیہ
مقامی  عراق، شام، ایران، جارجیا، ارمینیا; آشوری تارکین وطن
علاقہ شمالی عراق، حکاری، ارومیہ
مقامی متکلمین
(80,000 to 90,000 cited 1994–2001)e18
(not counting the diaspora)
ابتدائی شکل
لہجے Chaldean Neo-Aramaic (although is considered its own language), Urmian, Iraqi Koine, Tyari, Jilu, Nochiya, Barwari, Baz and یوکسیکووا
زبان رموز
آیزو 639-3 aii
گلوٹولاگ assy1241[1]

آشوری جدید آرامی یا آشوری نو آرامی (Assyrian Neo-Aramaic) یا آشوری (Assyrian) ایک شمال مشرقی جدید آرامی (Northeastern Neo-Aramaic) زبان ہے جسے اندازہ 80،000 سے 90،000 لوگ بولتے ہیں۔[2] اس کا علاقہ ارومیہ کے میدانوں سے لے کر شمال مغربی ایران تا نینوی میدان اور شمالی عراق میں اربیل، موصل، کرکوک اور دہوک تک اور شمال مشرقی شام میں الحسکہ تک اور جنوب مشرقی ترکی تک ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Assyrian Neo-Aramaic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
  2. Assyrian Neo-Aramaic at Ethnologue (18th ed., 2015)
  3. Maclean, Arthur John (1895). Grammar of the dialects of vernacular Syriac: as spoken by the Eastern Syrians of Kurdistan, north-west Persia, and the Plain of Mosul: with notices of the vernacular of the Jews of Azerbaijan and of Zakhu near Mosul. Cambridge University Press, London.