مندرجات کا رخ کریں

مغربی آرامی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغربی آرامی
Western Aramaic
جغرافیائی
تقسیم
مشرق وسطی
لسانی درجہ بندیافرو۔ایشیائی
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
گلوٹولاگwest2815

مغربی آرامی زبانیں (Western Aramaic languages) کئی آرامی لہجوں کا ایک گروہ ہے جو وسیع پیمانے پر قدیم شام بولے جاتے تھے، جو بین النہرین میں بولے جانے والے لہجوں جنہیں مشرقی آرامی زبانیں کہا جات ہے کہ بر عکس تھے۔ مغربی جدید آرامی کے علاوہ تمام مغربی آرامی لہجے معدوم ہو چکے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]