مشرقی آرامی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشرقی آرامی
Eastern Aramaic
جغرافیائی
تقسیم:
مشرق وسطی
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:east2680[1]

مشرقی آرامی زبانیں (Eastern Aramaic languages) آرامی زبانیں کی ایک قسم ہے جو بین النہرین (عراق، جنوب مشرقی ترکی، شمال مشرقی سوریہ اور شمال مغربی و جنوب مغربی ایران) میں بولی جاتی تھیں یہ مغربی آرامی زبانوں کے بر عکس جو سرزمین شام (سوریہ اور لبنان) میں بولی جاتی تھیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Eastern Aramaic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری