مندائی زبان
ظاہری ہیئت
| مندائی | |
|---|---|
| مندائی، رطنہ | |
| دیس | ایران، عراق، ریاستہائے متحدہ امریکا، اسٹریلیا |
| خطہ | عراق – بغداد، بصرہ ایران – صوبہ خوزستان |
| (5,500 مذکورہ 2001ء–2006ء)e18 | |
| مندائی ابجد | |
| رموزِ زبان | |
| آیزو 639-3 | Either: mid – مندائی myz – کلاسیکی مندائی |
| mid جدید مندائی | |
| myz کلاسیکی مندائی | |
| گلوٹولاگ | mand1468nucl1706clas1253 |
مندائی دینِ مندائی کی مذہبی زبان ہے جو مندائی برادری میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان مشرقی آرامی زبان سے نکلی ہے۔ یہ زبان جنوبی عراق میں مستعمل تھی۔ احتمال ہے کہ یسوع/عیسیٰ کے ظہور کے وقت یہ زبان بولی جاتی ہوگی۔ مندائی زبان سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔ صرف و نحو اور لہجہ کے اعتبار سے آرامی سے قریب تر ہے۔[1]
مندائی حروف تہجی 23 ہیں اور اکثر سامی خطوط کی طرح دائیں سے بائیں طرف لکھی جاتی ہے۔ یہ خط نبطی اور فونیقی سے ملتا جلتا ہے۔[1]