مغربی جدید آرامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مغربی جدید آرامی
Siryon, Loghtha Siryanoytha[1]
Western Neo-Aramaic
ܐܪܡܝܬ Aramîth, آراميĀrāmī
مقامی  سوریہ
علاقہ مشرقی لبنان سلسلہ کوہ: معلولا, بخعہ اور جبعدین.
مقامی متکلمین
15,000 (1996)e18
آرامی خط
زبان رموز
آیزو 639-3 amw
گلوٹولاگ west2763[2]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مغربی جدید آرامی (Western Neo-Aramaic) ایک جدید آرامی زبان ہے۔ موجودہ دور میں یہ سوریہ کے سلسلہ کوہ مشرقی لبنان کے تین گاؤں میں بولی جاتی ہے۔[3] مغربی جدید آرامی مغربی آرامی زبانوں کا واحد زندہ لہجہ ہے جبکہ باقی سب معدوم ہو چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.ethnologue.com/search/search_by_page/western%20aramaic
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Western Neo-Aramaic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
  3. Brock, An Introduction to Syriac Studies. Retrieved July 2011

بیرونی روابط[ترمیم]