حقیقی قبرصی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حقیقی قبرصی
Eteocypriot
مقامی قبرص میں سابقہ بولی جانے والی
علاقہمشرقی بحیرہ روم
دوردسوِیں تا چوتھی صدی قبل مسیح
غیر درجہ بند
  • حقیقی قبرصی
Cypriot syllabary
زبان رموز
آیزو 639-3ecy
ecy
گلوٹولاگeteo1240[1]
Eteocypriot writing.jpg
اماتھیس، قبرص سے حقیقی قبرصی زبان کی ایک تختی

حقیقی قبرصی زبان یا اصل قبرصی زبان (Eteocypriot language) ایک قبل ہند-یورپی زبان تھی جو آہنی دور میں قبرص میں بولی جاتی تھی۔

  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Eteocypriot". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.