آہنی دور
ظاہری ہیئت

علم الآثار میں آہنی دور کسی بھی علاقے کے قبل از تاریخ کا وہ دور ہے جس میں کاٹنے کے اوزاروں اور ہتھیاروں بنیادی طور پر لوہے یا فولاد سے بنائے جاتے تھے۔ اس مواد سے اوزار وغیرہ بنائے جانے سے مختلف معاشرتی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور زراعت میں جدت اور مذہبی عقائد تک پر اس کا اثر پڑا۔
لوہے کی دریافت
[ترمیم]ابتدائی مثال کے طور پر اور غیر قیمتی دھات کی دریافت [16]..[1]
| تاریخ | کریٹ | ایجئین | یونان | قبرص | کل | اناطولیہ | کل مجموعہ |
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1300–1200 ق م | 5 | 2 | 9 | 0 | 16 | 33 | 49 |
| 1200–1100 ق م | 1 | 2 | 8 | 26 | 37 | 0 | 37 |
| 1100–1000 ق م | 13 | 3 | 31 | 33 | 80 | 0 | 80 |
| 1000–900 ق م | 37+ | 30 | 115 | 29 | 211 | 0 | 211 |
| مجموعہ کانسی کا دور | 5 | 2 | 9 | 0 | 16 | 33 | 49 |
| مجموعہ آہنی دور | 51 | 35 | 163 | 88 | 328 | 0 | 328 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- برطانیہ میں آہنی دور پر معلومات کا ایک موقعآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ resourcesforhistory.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- چین اور یورپ میں آہنی دور کے متعلق معلوماتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ wroughtironweb.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ایلیکس ویب، "قدیم یونان میں دھاتیں""۔ 2007-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-27
| ویکی ذخائر پر آہنی دور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |