قبرصی عربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قبرصی عربی
Cypriot Arabic
Sanna
مقامی  قبرص
علاقہ کورماکیتیس اور جنوب کے شہری علاقوں میں
نسلیت مارونی قبرصی
مقامی متکلمین
واضح نہیں; 900 "مختلف سطحوں پر زبان بولتے ہیں" (2011)[1]
نہیں L1 جنوب میں بولنے والے  (2011)[2]
یونانی حروف تہجی اور لاطینی رسم الخط
عربی زبان (تاریخی)
رسمی حیثیت
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-3 acy
acy
گلوٹولاگ cypr1248[3]
کرہ لسانی 12-AAC-ehx

قبرصی عربی (Cypriot Arabic) جسے قبرصی مارونی عربی (Cypriot Maronite Arabic) بھی کہا جاتا ہے عربی زبان کی ایک تنوع ہے جسے قبرص میں مارونی برادی بولتی ہے۔ سابقہ طور پر یہ زبان بولنے والے کورماکیتیس میں مرکوز تھے لیکن 1974ء میں قبرص پر ترکی حملے کے بعد یہ وہاں سے نقل مکانی کر کے جنوب میں پھیل گئے، [4] جس کے نتیجے میں زبان زوال پزیر ہوئی۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Council of Europe (2011), p. 7.
  2. Council of Europe (2014), p. 4.
  3. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن, ویکی نویس (2017ء)۔ "Cypriot Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔ 
  4. Versteegh (2001), p. 212.
  5. Hadjioannou, Tsiplakou & Kappler (2011), p. 507.

کتابیات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]