ابن منظور
Appearance
امام | |
---|---|
ابن منظور | |
(عربی میں: مُحمَّد بن مكرم بن علي بن منظور الأنصاري الرُويفعي الأفريقي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 نومبر 1233ء قفصہ |
وفات | دسمبر1312ء (78–79 سال) قاہرہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | فرہنگ نویس ، قاضی ، فقیہ ، مورخ ، کاتب |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | لغت نویسی |
کارہائے نمایاں | لسان العرب |
درستی - ترمیم |
ابن منظور محمد بن مکرم بن علی بن احمد بن منظور الانصاری الافریقی المصری الخزرجی جمال الدین ابو فضل۔ عرف ابن منظور ہیں
ولادت
[ترمیم]پیدائش؛ 1230ء بمطابق 630ھ قاہرہ میں ہوئی مولف لغت، شعر و ادب کی تعلیم قاہرہ میں پائی۔ دیوان انشاء میں ملازم ہوئے۔ بعد میں طرابلس کے قاضی بنائے گئے۔ اس کے بعد مصر واپس آ گئے۔ زبان و بیان کے بادشاہ تھے۔ عربی زبان میں سب سے جامع مستند اور ضخیم لغت لسان العرب کے مولف ہیں۔ اسے عربی زبان کا انسائیکلو پیڈیا کہا جا سکتا ہے۔ یہ لغت بڑے سائز کی بیس ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔
تصنیفات
[ترمیم]- لسان العرب
- مختار الاغانی
- مختصر تاریخ دمشق ابن عساکر
- لطائف الذخیرہ
- مختصر تاریخ بغداد
وفات
[ترمیم]وفات؛ 1311ء بمطابق 711ھ قاہرہ میں ہوئی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb134906610 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 460، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا