ابن عساکر
Jump to navigation
Jump to search
حافظ ابوالقاسم علی بن ابی محمد الحسن بن ہبتہ اللہ ابن عساکر | |
---|---|
(عربی میں: علي بن الحسن بن هبة الله بن عساكر الدمشقي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | محرم الحرام 499ھ / ماہِ ستمبر1105ء دمشق |
وفات | ہفتہ 11 رجب 571ھ / 24 جنوری 1176ء - (71 سال) دمشق |
مدفن | باب صغیر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مدرسہ نظامیہ (بغداد) |
استاذ | خواجہ یوسف ہمدانی، ابونجیب سهروردی |
پیشہ | محدث، فقیہ، مؤرخ، الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[1] |
شعبۂ عمل | تاریخ |
کارہائے نمایاں | تاریخ دمشق |
درستی - ترمیم ![]() |
شام کے بلند پایہ محدث اور مؤرخ جن کا پورا نام حافظ ابوالقاسم علی بن ابی محمد الحسن بن ہبتہ اللہ ہے، ابن عساکر لقب ہے۔ پیدائش دمشق میں ہوئی اور مدرسہ نوریہ دمشق میں مدتوں درس دیا۔
ان کا شمار شام کے مستند شافعی فقہا و محدثین میں ہوتا ہے۔ دمشق کی تاریخ پر ایک ضخیم اور مفصل کتاب لکھی جو 'التاریخ الکبیر الدمشق' 80 جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ 'المستقصی فی فضائل المسجد القصٰی' آپ کی ایک اور مشہور تصانیف ہے۔ ابن عساکر کا مدفن باب الصغیر دمشق، شام میں ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12790833p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
بیرونی روابط[ترمیم]
http://www.salaam.co.uk/knowledge/biography/viewentry.php?id=790آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ salaam.co.uk [Error: unknown archive URL]
|
|
|
زمرہ جات:
- دمشق میں پیدا ہونے والی شخصیات
- دمشق کی وفیات
- Webarchive template warnings
- Webarchive template unknown archives
- اشاعرہ
- 1105ء کی پیدائشیں
- 1106ء کی پیدائشیں
- 1175ء کی وفیات
- 1176ء کی وفیات
- پانچویں صدی ہجری کی پیدائشیں
- چھٹی صدی ہجری کی وفیات
- رجال شناس
- شافعی فقہا
- محدثین
- اسلام کے مسلمان مورخین
- شام کے محدثین
- بارہویں صدی کی عرب شخصیات