حافظ آبرو
Appearance
حافظ آبرو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | خواف [1] |
وفات | مئی1430ء [1] زنجان [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، جغرافیہ دان |
درستی - ترمیم |
حافظ آبرو (وفات: جون 1430 ء) ایک فارسی مورخ تھے۔ جن کا پورا نام عبد اللہ ابن لوطفالله ابن الرشید بہدادنی تھا۔ حافظ آبرو وسطی ایشیا کے تیموری حکمرانوں کے درباروں میں کام کرتے تھے۔[3][4] مغربی ادب میں حافظ آبرو کا الگ الگ نام نقل کیا گیا ہے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]حافظ آبرو خراسان میں پیدا ہوئے تھے اور ہمدان میں تعلیم حاصل کی تھی۔ حافظ آبرو تیمور کی عدالت میں 1380ء کی دہائی میں داخل ہویے۔ تیمور کی موت کے بعد حافظ آبرو ہرات میں تیمور کے بیٹے شاہ رخ کی خدمت میں حاضر رہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://iranicaonline.org/articles/hafez-e-abru
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — ربط: دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی
- ^ ا ب "HAFEZ-E ABRU"۔ دائرۃ المعارف ایرانیکا
- ↑ The encyclopaedia of Islam.۔ Gibb, H. A. R. (Hamilton Alexander Rosskeen), 1895-1971., Bearman, P. J. (Peri J.) (New edition ایڈیشن)۔ Leiden: Brill۔ 1960–2009۔ صفحہ: pp. 57۔ ISBN 90-04-16121-X