محمد بن علی راوندی
Jump to navigation
Jump to search
محمد بن علی راوندی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1202 (عمر 819–820 سال)[1] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | خطاط، شاعر، مورخ، سائنس دان |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم ![]() |
محمد بن علی راوندی ایک فارسی مورخ تھے جس نے عظیم سلجوق سلطنت کے خاتمے اور اس کے بعد خارارزمین سلطنت کے حملے کے دوران راحت الصدور نام کی تاریخی کتاب کو لکها۔[2]
جدید دور[ترمیم]
1921 میں، راحت الصدور کتاب کو علامہ محمد اقبال نے شائع کیا۔[3] اس کتاب کو اقبال ، ایڈورڈ جی براؤن (Edward G. Browne) اور مرزا محمد قزوینی نے دوسری تحریروں میں بطور ماخذ جمال التوریخ، میر قند کی راحت الصفا اور حمد اللہ المصطفی کی تاریخ گوزیدہ میں حوالہ کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ وی آئی اے ایف - آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/311109818/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — مصنف: او سی ایل سی — ناشر: او سی ایل سی
- ↑ The encyclopaedia of Islam. Gibb, H. A. R. (Hamilton Alexander Rosskeen), 1895-1971., Bearman, P. J. (Peri J.) (ایڈیشن New edition). Leiden: Brill. 1960–2009. صفحات pp. 460. ISBN 90-04-16121-X. OCLC 399624.
- ^ ا ب The History of the Seljuq Turks: from the Jāmi al-Tawārīkh : an Ilkhanid Adaptation of the Saljuq nama, Transl. Kenneth Allin Luther, Ed. C.E. Bosworth, (Curzon Press, 2001), 15.