ابن حیون
ابن حیون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10ویں صدی[1] افریقیہ، قیروان |
وفات | سنہ 974 (72–73 سال)[2][3] قاہرہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان[4]، مفسرِ قانون[4]، مورخ، شاعر[5] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[1] |
درستی - ترمیم ![]() |
ابو حنیفہ النعمان ابن محمد ابن منصور ابن احمد ابن حیون التمیمی (وفات: 974 ء/363 ھ) جن کو عام طور پر ابن حیون یا القاضی النعمان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ابن حیون اسماعیلی فقہا اور خلافت فاطمہ کے سرکاری مورخ تھے۔[6][7]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145623395 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145623395 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102835888 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/102835888 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/102835888
- ↑ Daftary, Farhad. (1990). The Ismāʻı̄lı̄s : their history and doctrines. Cambridge [England]: Cambridge University Press. ISBN 0-521-37019-1. OCLC 19553682.
- ↑ "Al Qadi Al-Nu'man" (PDF). 23 جولائی 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ.