ابو مخنف
Appearance
ابو مخنف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 709ء [1] |
وفات | سنہ 774ء (64–65 سال) کوفہ |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم |
ابو مخنف (وفات 157ھ) جن کا پورا نام لوط بن یحییٰ بن سعید ابن مخنف الکوفی تھا، ابتدائی اسلامی تاریخ دانوں میں سے تھے۔ ان کا تعلق دوسری صدی ہجری سے تھا۔ ان کی سب سے مشہور کتاب مقتل الحسین ہے جو مقتل ابو مخنف کے نام سے مشہور ہے۔ جس میں واقعات کربلا بیان کیے گئے ہیں۔ ان کی مشہور کتب درج ذیل ہیں :
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118646648 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0