مندرجات کا رخ کریں

شرف الدین علی یزدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرف الدین علی یزدی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15ویں صدی[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یزد، ایران   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1454ء (-47-46 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یزد، ایران   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ [2]،  شاعر ،  سوانح نگار ،  مصنف [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ظفرنامہ (شرف الدین علی یزدی)   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شرف الدین علی یزدی (پیدائش: یزد، ایران-وفات 1454ء، یزد) پیندرہویں صدی کے فارسی زبان کے مؤرخ ہیں۔ [3] ان کے ابتدائی حالات بہت کم معلوم ہیں۔ ایام جوانی میں وہ اپنے علاقہ یزد میں ایک معلم تھے اور تیموری خاندان کے حکمران شاہ رخ تیموری (1405ء-47ء)کے قریبی تھے۔ بعد میں اس کے بیٹے ابراہیم سلطان کے بھی قریبی رہے۔ 1442/43ء میں وہ عراق کے گورنر مرزا سلطان محمد کے مشیر خاص بن گئے تھے۔ مرزا سلطان محمد قم میں رہتے تھے۔ [4] شرف الدین علی یزدی کا کارنامہ ان کی کتاب ظفر نامہ (یزدی) ہے جسے انھوں نے ابراہیم سلطان کی نگرانی میں لکھا تھا۔ یہ کتاب امیر تیمور کی حالات زندگی پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11100359z
  2. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/172353432 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  3. E. J. van Donzel (1 جنوری 1994)۔ Islamic Desk Reference۔ BRILL۔ ص 408۔ ISBN:90-04-09738-4۔ Sharaf al-Din, Ali* Yazdi: Persian poet and historian; d. 1454. He was the companion of the Timurid Shahrukh and his son Mirza Sultan Muhammad, who summoned him to Qum. Sharaf al-Din wrote the history of Tamerlane.
  4. "Sharaf ad-Dīn ʿAlī Yazdī (Persian historian)"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-31