مندرجات کا رخ کریں

فضل اللہ بن روز بہان خنجی اصفہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فضل اللہ بن روز بہان خنجی اصفہانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1456ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیراز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1521ء (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خواجہ افضل الدین فضل اللہ ابن جمال الدین روز بہان ابن فضل اللہ ابن محمد خنجی اصفہانی (1455ء -1521ء) ایک فارسی مذہبی عالم، مؤرخ اور سیاسی مصنف تھے۔ جو فضل اللہ خنجی اصفہانی کے نام سے مشہور ہیں۔[1]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

فضل اللہ خنجی اصفہانی شیراز میں پیدا ہوئے تھے۔ 1487ء میں خنجی تیسری بار شیراز سے حج کے لیے روانہ ہوئے۔[2] خنجی اصفہانی جب سهند‎ پہاڑ کے قریب سلطان یعقوب سے ملے تو آق قویونلو خاندان کی تاریخ پر ایک کتاب لکھنے پر اتفاق کیا۔ جدید علما خنجی اصفہانی کی غیر جانبداری پر ان کی تعریف کرتے ہیں۔

کام

[ترمیم]

خنجی اصفہانی نے کی کتابیں لکھی ہیں جن میں عالم آرای امینی مشہور ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Islamic desk reference۔ Donzel, E. J. van.۔ Leiden: E.J. Brill۔ 1994۔ صفحہ: pp. 210۔ ISBN 90-04-09738-4۔ OCLC 30914626 
  2. Blow, David. (2009)۔ Shah Abbas : the ruthless king who became an Iranian legend۔ London: I.B. Tauris۔ ISBN 978-1-4416-2907-4۔ OCLC 472180139