شہاب العمری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شہاب العمری
معلومات شخصیت
پیدائش 20 جون 1301  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 28 فروری 1349 (48 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طاعون  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Mameluke Flag.svg سلطنت مملوک
Flag of Syria.svg سوریہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہاب الدین ابو العباس احمد ابن فضل الله العمری (1300ء - 1349ء)،جن کو ابن فضل الله العمری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ شہاب العمری ایک عربی مورخ تھے، جو دمشق میں پیدا ہوئے تھے۔ افسر گھرانے میں پیدا ہونے والے، شہاب العمری (جیسا کہ ان کے نام سے ظاہر ہوتا ہے) ان کا اصل تعلّق دوسرے اسلامی خلیفہ عمر سے ملتی ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12085579z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. https://libris.kb.se/katalogisering/64jlg1lq4vfz3f8 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 17 ستمبر 2012
  3. "Al-ʿUmarī SYRIAN SCHOLAR". britannica.com.